All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
خوبصورت ٹائلڈ ماربلڈ سیپرٹ کمرے، مکمل پورشن, یا مکمل گھر دستیاب ہیں۔ 0
1 / 15
Rs 8,500

خوبصورت ٹائلڈ ماربلڈ سیپرٹ کمرے، مکمل پورشن, یا مکمل گھر دستیاب ہیں۔

Zarrar Shaheed Road, Lahore
2 weeks ago
Details
Price8,500
FurnishedFurnished
TypeSingle
Description
ٹائلڈ ماربلڈ خوبصورت سیپرٹ یا شیئرنگ کمرے، یا مکمل پورشن سیپرٹ یا مکمل گھر، بمعہ اٹیچ باتھ، کچن اور سٹوریج گیلری، بالکونی/وینٹی لیشن کے ساتھ، مناسب کرایہ۔ مین بازار اور مارکیٹ سے صرف 30 سیکنڈز کا پیدل فاصلہ، مین ضرار شہید روڈ سےصرف 2 منٹس کا پیدل فاصلہ، بجلی پانی گیس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ فوری رابطہ کریں۔ نوٹ۔ کرایہ دار سے کمیشن نہیں لی جاتی۔ ان کی لوکیشن، نزد زرار شہید روڈ رینجرز ہیڈ کوارٹرز صدر کینٹ لاہور ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1084560432
Report this ad