All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Pure Desi Forest Honey With Money Back Guarantee 0
1 / 6

Pure Desi Forest Honey With Money Back Guarantee

Thokar Niaz Baig, Lahore
2 days ago
Details
TypeHoney
Description
یہ شہد فارمی نہیں ہیں یہ خالص جنگلی شہد ہے۔ آپ اس شہد کو ہر طریقہ سے ٹیسٹ کرسکتے ہیں یہ انشاءاللہ آپکی امیدوں پر پورا اترے گا۔ ہمارے پاس بڑی مکھی، چھوٹی مکھی، شہتوت اور سرسوں کا شہد دستیاب ہے آپ چھتوں سمیت بھی لے سکتے ہیں مزید معلومات کے لیے اپ رابطہ کرسکتے ہیں Bari Makhi Ka Shahd = 1650 100% Natural Forest Honey Pure Honey with money back guarantee Also Available Honey with Comb آج کل ہم لوگ شہد خریدتے وقت بہت ہی زیادہ سوچتے ہیں کیا یہ شہد واقعی اصلی بھی ہوگا یا نہیں اور یہ سوچنا بالکل ٹھیک بھی ہے کیونکہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کہ شہد کے نام پر پتہ نہیں کیا کیا بھیج رہے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب آپ ہمارے سے شہد خریدیں گے تو ہم آپ کو شہد کے نام پر کیا بھیجیں گے: ہم انشاءاللہ اپ کو وہ شہد بھیجیں گے جو کہ جنگلات کی ازاد مکھی بناتی ہے جو فارمی نہیں ہوگا ہم جنگلات سے چھتوں کو حاصل کر کے اور پھر ان چھتوں میں سے شہد نچوڑ کر بغیر فلٹر کیے آپ کو پہنچائیں گے اگر آپ چھتوں سمیت بھی لینا چاہتے ہیں تو آپ کو چھتا سمیت بھی مل جائے گا۔ نوٹ: سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پر بنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔ شہد کی 100 فیصد اصلیت کی گارنٹی ہوگی اگر کوئی بھائی اپنا شک دور کرنا چاہے تو کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے اسانی سے ٹیسٹ کروایا جاسکتا ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1077626334
Report this ad